Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

کولپور: بلوچستان کا ’منی سوئٹزرلینڈ‘

کوئٹہ سے اندرون ملک جاتے ہوئے ٹرین کے سفر کے دوران وادی بولان سے گزرتے ہوئے خوبصورت اور دلکش نظارے دیکھنے کو ملتے ہیں۔ برفباری میں یہ مناظر اور بھی دلفریب ہو جاتے ہیں۔ برف باری کے بعد وادی بولان کے سب سے خوبصورت ہِل اور ریلوے سٹیشن ’کولپور‘ کی سیر کرا رہے ہیں۔ زین الدین احمد اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: