Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026

’عکس خوشبو ہوں، بکھرنے سے نہ روکے کوئی‘

دلوں اور جذبات کے ساتھ خوشبو کی شاعرہ کہلانے والی پروین شاکر کو سڑک حادثے میں ہم سے بچھڑے تقریبا 26 برس ہو گئے۔ 24 نومبر کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر اردو نیوز کی نامہ نگار لبینہ راج بھائی کی ڈیجیٹل ویڈیو ہمیں ان کی شخصیت اور کام کو یاد کرنے کا ایک موقع دے رہی ہے۔

شیئر: