Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

مکلی: صدیوں پرانے ایک قبرستان کی داستان

ورلڈ ہیریٹیج کمیٹی کی جانب سے حکومتِ سندھ کو تاریخی مکلی قبرستان کی دیکھ بھال کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیےایک سال کا عرصہ دیا تھا۔ محکمہ ثقافت، سیاحت و نوادارت اس حوالے سے انتظامات کرنے میں کتنے کامیاب ہوئے ہیں، جانیئے کراچی سے اُردو نیوز کے نامہ نگار توصیف رضی ملک کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: