Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

ریاض پر میزائل حملہ ناکام بنا دیا گیا

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/hC8WnUTvqLE [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/hC8WnUTvqLE.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
 
ریاض: حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض شہر پر داغاجانے والا میزائل سعودی فضائیہ کی جانب سے ناکارہ بنادیاگیا۔ حوثی ملیشیا نے آج بدھ کو ریاض کی شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی ناکام کوشش کی۔ یمنی سرحد سے میزائل داغے گئے مگر انہیں فضا میں ناکارہ بنادیا گیا۔
 

شیئر: