ڈریم فیشن گالا کی جانب سے ماں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب منعقد
ڈریم فیشن گالا کی جانب سے ماں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب منعقد
پیر 19 مئی 2025 15:26
دبئی میں ڈریم فیشن گالا کی جانب سے نے ماں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب منعقد کی گئی ۔ یو اے ای ، پاکستان ، انڈین سمیت دیگر ممالک کی ماؤں نے شرکت کی ۔ مزید تفصیل دیکھیں کاشان تمثیل کی ڈیجیٹل رپورٹ میں