Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

آلٹو یا ویگن آر، 30 لاکھ میں کونسی گاڑی لی جائے؟

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں اور ان کی کارکردگی کے حوالے سے مختلف خبریں گردش کرتی رہتی ہیں۔ کبھی آلٹو کے ریویوز اچھے ہوتے ہیں تو کبھی ویگن آر کے، لیکن اگر بجٹ صرف 30 لاکھ ہو تو اس میں بہترین چوائس کیا ہو سکتی ہے؟ بتا رہی ہیں اردو نیوز کی ثنا شکور

شیئر: