Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 27 اگست ، 2025 | Wednesday , August   27, 2025
بدھ ، 27 اگست ، 2025 | Wednesday , August   27, 2025

رمی کے پہلے دن کی تصویری جھلکیاں

تصادم سے محفوظ رہنے کے لیے آمد ورفت کے راستوں کو جدا رکھا جاتا ہے(فوٹو، اردونیوز)
حج 2023 کے تیسرے مرحلے میں حجاج کرام نے رمی کی جس کا سلسلہ تقریبا سارا دن جاری رہا۔
ایام تشریق کے پہلے دن رمی کے دوران کسی قسم کی ہنگامی صورتحال کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ حجاج کے لیے بہترین حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے۔
 رمی کے پہلے دن کی تصویری جھلکیاں ملاحضہ کریں اردونیوز کے فوٹو گرافر’علی خمج ‘ نے اپنے کیمرے میں محفوظ کیں ۔

حجاج کی بڑی تعداد نے ایام تشریق کے پہلے روز زوال سے پہلے رمی کی(فوٹو، اردونیوز)


جمرات کے پہلے دن حجاج نے پرسکون انداز میں رمی کی (فوٹو، اردونیوز)


ایام تشریق کے پہلے روز بھی موسم کافی گرم رہا(فوٹو، اردونیوز)


حجاج نے مشاعر میں سعودی حکومت کےانتظامات کی تعریف کی (فوٹو، اردونیوز)


سکیورٹی اہلکارحجاج کی حفاظت ورہنمائی میں مصروف رہے(فوٹو، اردونیوز)

 

شیئر: