Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

پاکستان اور انڈیا کے درمیان سنسنی خیز میچ کی تصویری جھلکیاں

ایشیا کپ ٹی20 کے سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے انڈیا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
اس دلچسپ میچ کی تصویری جھلکیاں خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ان تصاویر میں

محمد رضوان نے نصف سینچری سکور کی۔

بابر اعظم اس میچ میں بھی نمایاں کارکردگی نہ دکھا سکے اور 14 رنز بنا کر روی بشنوئی کی گیند پر آؤٹ ہو گئے۔

شاداب خان نے 31 رنز دے کر دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

وراٹ کوہلی نے ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری نصف سینچری بنائی۔ وہ 60 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے۔

حارث رؤف کی بال پر روہت شرما کا کیچ خوش دل شاہ نے پکڑا۔

انڈین کپتان روہت شرما نے بابر اعظم کا کیچ پکڑا۔

تماشائی میچ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
 

شیئر: