Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

یوکرین پر روسی فوج کے حملے کے مناظر

روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے یوکرین میں فوجی آپریشن کے اعلان کے بعد دارالحکومت کیف سمیت متعدد شہروں میں دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ روسی فوج کے حملے کے مناظر روئٹرز کی ان تصاویر میں۔

روسی صدر کے حملے کے اعلان کے بعد یوکرینی فوج کے ٹینک دفاع کے لیے شہر میں داخل ہورہے ہیں۔
پولیس اہلکار یوکرین کے دارالحکومت کیف میں گرنے والے ایک میزائل کا جائزہ لے رہے ہیں۔
 

روسی حملے کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد دارالحکومت کیف سے باہر نکل رہی ہے۔ 

ماریوپول کی بندرگاہ کے پاس یوکرینی فوجی اپنا مورچہ سنبھال رہے ہیں۔ 

روسی فضائیہ کے حملوں کی وجہ سے شہری سب وے سٹیشن میں پناہ لینے پر مجبور ہیں۔

روسی فوج کے حملے سے یوکرینی فوج کی اس عمارت کو آگ لگ گئی ہے۔

جنگ زدہ علاقے سے نکل ہو کر پولینڈ پہنچنے پر امریکی خاتون رو رہی ہیں۔

شیئر: